-
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا
اسرائیل نے کورونا وبا کے بعد پہلی بار مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہاں آج جمعہ کی نماز بھی نہیں ہو سکی۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی “وفا” کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فجر کی نماز کے بعد مسجد پر دھاوا…