لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق

illegal immigration
Share

Share This Post

or copy the link

لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

کشتی لیبیا سے 105 افراد کو لے کر اٹلی جا رہی تھی کہ ساحل کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں 30 کے قریب افراد کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ دیگر کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور لاپتہ ہونے والوں میں تحصیل پھالیہ کے گاؤں ٹھٹھہ کدیوالہ کے 5 نوجوان طیب عباس، عرفان بشیر، تنویر صادق اور فیضان ساجد شامل ہیں۔

لیبیا کشتی حادثے میں مطلوب انسانی سمگلر منڈی بہاءالدین سے گرفتار

جبکہ قریبی گاؤں رنمل شریف کا اقبال ارشد اور پنڈی لالہ کا سعد ظفر بھی حادثے کا شکار ہو گئے۔ حادثے میں بال بال بچ جانے والے عمران اصغر گھمن اٹلی پہنچ گئے ہیں اور مہاجر کیمپ سے اہل خانہ کو واقعے سے آگاہ کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
1
infected
infected
لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!