پی ٹی اے کا موبائل سمز بلاک کرنے کا اشارہ، کون لوگ متاثر ہوں گے؟

mobile phone sim biomatric method has been changed
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عندیہ دیا ہے کہ وہ غیر فعال اور میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری کردہ سموں کو بلاک کر دے گا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے موبائل صارفین کے لیے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے کے نام کا سم کارڈ کسی بھی وقت غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر چلنے والی سمز کو بھی کسی بھی وقت بلاک کیا جا سکتا ہے جس کے بعد دوبارہ نمبر دستیاب نہیں ہوگا۔ پی ٹی اے نے عوام سے کہا کہ وہ اپنے شناختی کارڈ کی فوری تجدید کرائیں۔

پی ٹی اے نے نادرا سے شناختی کارڈز کے مسائل حل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی اے یہ قدم محفوظ اور شفاف ٹیلی کام سسٹم کے لیے اٹھا رہا ہے۔ اگر ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو موبائل سروس متاثر ہو سکتی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
1
infected
infected
پی ٹی اے کا موبائل سمز بلاک کرنے کا اشارہ، کون لوگ متاثر ہوں گے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!