گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی آرگنائزیشن (گیپکو) نے آج منڈی بہاءالدین، پھالیہ اور ملکوال میں جولائی 2025 کے لیے بجلی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
لوڈ شیڈنگ کا مقصد نئی HT لائنوں کی سٹرنگنگ، حفاظتی لحاظ سے HT شفٹنگ لائنز، پینلز کی تنصیب، ٹرمینل کیبلز اور نئے فیڈرز وغیرہ ہیں۔
یکم اور 14 جولائی کو پنڈی کالو اور مرالہ فیڈر کی بجلی صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
2، 15، 22 جولائی کو سیدا فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
03 جولائی کو کینال فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
08 جولائی کو گجرات روڈ فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
09 اور 17 جولائی کو لک فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
10 جولائی کو واسو، پھالیہ روڈ، کرسٹل، کینال اور دھریکاں فیڈرز کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
12 جولائی کو بوہت فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
13، 20 اور 27 جولائی کو واسو، پھالیہ روڈ، کرسٹل، گلشن اقبال، جھولانہ، صوفی سٹی، کینال، کھیوہ، پھالیہ سٹی، لک، دھریکاں اور گجرات روڈ فیڈرز کی بجلی صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
16 جولائی کو واسو، پھالیہ روڈ، کرسٹل، کھیوہ اور گجرات روڈ فیڈرز کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
19 جولائی کو دھپ سڑی فیڈر کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
22 جولائی کو مکے وال اور سیدا فیڈرز کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
23 جولائی کو کھیوہ، بوہت، اقبال ٹاؤن، مین بازار پھالیہ، ڈھل ڈھولا، منڈی روڈ اور لک فیڈرز کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
24 جولائی کو واسو، پھالیہ روڈ، کرسٹل اور پھالیہ سٹی فیڈرز کی لائٹ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
30 جولائی کو کھیوہ، بوہت، اقبال ٹاؤن، مین بازار پھالیہ، ڈھل ڈھولا، منڈی روڈ، پھالیہ سٹی، لک، دھریکاں، گجرات روڈ کی بجلی صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بند رہے گی۔
Date | Feeder Name |
22-07-2025 | Makkewal |
Mandi Bahauddin City Gurrah Shah Taj Katchery Road Complex Sohawa Al Asar Mall Shafqatabad |
|
10-07-2025 13-07-2025 16-07-2025 20-07-2025 24-07-2025 27-07-2025 31-07-2025 |
Wasu Phalia Road Crystal |
13-07-2025 20-07-2025 27-07-2025 31-07-2025 |
Gulshan Iqbal Jolana Sufi City |
03-07-2025 10-07-2025 13-07-2025 20-07-2025 27-07-2025 31-07-2025 |
Canal |
13-07-2025 16-07-2025 20-07-2025 23-07-2025 27-07-2025 30-07-2025 |
Khewa |
12-07-2025 23-07-2025 30-07-2025 |
Bohat |
23-07-2025 30-07-2025 |
Iqbal Town Main Bazar Phalia Dhal Dhola Mandi Road |
13-07-2025 20-07-2025 24-07-2025 27-07-2025 30-07-2025 |
Phalia City |
09-07-2025 13-07-2025 17-07-2025 20-07-2025 23-07-2025 27-07-2025 30-07-2025 |
Lak |
10-07-2025 13-07-2025 20-07-2025 27-07-2025 30-07-2025 |
Dharekan |
08-07-2025 13-07-2025 16-07-2025 20-07-2025 27-07-2025 30-07-2025 |
Gujrat Road |
01-07-2025 14-07-2025 |
Pindi Kalu Murala |
02-07-2025 15-07-2025 22-07-2025 29-07-2025 |
Saida |
19-07-2025 | Dhop Sari |