ملکوال عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے دو افراد زخمی

mandi bahauddin firing
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: چک رائب نہر کے قریب فائرنگ، پیشی کے لیے عدالت جاتے ہوئے 2 افراد زخمی۔ چند روز قبل نین رانجھا میں عامر نواز کے فریق اور مخالف فریق کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

اسی کیس میں علی نواز اور شعیب ملکوال کی سول کورٹس میں جا رہے تھے۔ تحصیل کورٹس کے قریب چک رائب نہر ٹریک پر پہنچے تو گھات لگائے بیٹھے مخالفین نے ان پر حملہ کر دیا جس سے علی نواز اور شعیب زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

0
happy
Happy
4
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے فائرنگ سے دو افراد زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!