سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کر دیا گیا ہے۔ اس اچانک سرگرمی نے سوالات کو جنم دیا ہے، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 402 خبریں موجود ہیں
عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی عدالت کے مشیر اور سعودی علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ بن سلیمان المنی نے بتایا کہ فلکیاتی حساب کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ یکم مارچ بروز ہفتہ کو ہوگا۔ فلکیاتی حساب مزید پڑھیں
امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کو بھی امریکی امداد عارضی طور پر روک دی گئی ہے جس کے نتیجے میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے رک گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے حال ہی مزید پڑھیں
فرانس میں دو افراد کو قتل کرنے کی کوشش کے جرم میں پاکستانی شہری کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ ظہیر محمود نے 25 ستمبر 2020 مزید پڑھیں
پاکستانی لڑکی سے ملنے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی شخص بادل بابو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ 30 سالہ بادل بابو بھارتی ریاست اتر پردیش کا رہائشی ہے اور اس وقت منڈی بہاؤالدین میں مزید پڑھیں
ایران نے پاپ گلوکار امیر حسین المعرف ٹیٹالو کو پیغمبرِ اسلام کی توہین کرنے پر سزائے موت سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی مشہور پاپ گلوکار کو گزشتہ سال توہین مذہب کے الزام میں ترکی سے طلب کرکے مزید پڑھیں
مراکش کشتی حادثے میں منڈی بہاءالدین کے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے تھے جن میں مزید پڑھیں
یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی انکوائری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے یونان میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کی انکوائری کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے مزید پڑھیں
کویتی سول سروس کمیشن نے 30 جنوری بروز جمعرات سے یکم فروری بروز ہفتہ تک اسراء اور معراج کے لیے تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ معراج کی رات اسلامی روایت میں ایک اہم واقعہ ہے جو حضرت مزید پڑھیں
حکومت نے متحدہ عرب امارات میں قید 4،700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزام میں قید مزید پڑھیں