آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 12 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا. ڈی پی او منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی کورس پر روانہ. نوٹیفیکیشن جاری.
ضلع منڈی بہاءالدین میں 1 سال سے زائد عرصہ تک تعینات رہنے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کو تبدیل کر کے لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین کو منڈی بہاءالدین کا نیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے.
سید رضا صفدر کاظمی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین تعینات
سید علی کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا.ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو ڈی پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا. بلال ظفر شیخ کو ڈی پی او شیخوپورہ تعینات کردیا گیا. کامران ممتاز کو ڈی پی او لودھراں تعینات کردیا گیا . ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال کورس پر روانہ
مستنصر عطا باجوہ کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا گیا. ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کورس پر روانہ . محمد عبداللہ لک کو ڈی پی او بھکر تعینات کردیا گیا. ڈی پی او بھکر محمد نوید کو اے آئی جی فنانس تعینات کردیا گیا. ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کردیا گیا.
Dpo ahmad ko Allah pak lambi umr dy aur hmari umr bhi unhein lag jay
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر احمد محی الدین کا رابطہ نمبر چاہیے میں سر کی حوصلہ فزاٸ کرنا چاہتا ہوں مجھے سر کے کام بہت پسند آۓ ھیں رب پا ک عزت ایمان کے ساتھ عمر دراز کرے آمین کسی کے پاس سرکا رابطہ نمبر ہے تو مجھے ضرور سینڈ کرے براۓ مہربانی جزاك اللهُ خیراً
احمد صاحب ایک دبنگ آفیسر ہیں۔بڑی اعلی شخصیت ہیں۔اللہ ان کی عمر دراز کرے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر احمد محی الدین کا رابطہ نمبر چاہیے میں سر کی حوصلہ فزاٸ کرنا چاہتا ہوں مجھے سر کے کام بہت پسند آۓ ھیں رب پا ک عزت ایمان کے ساتھ عمر دراز کرے آمین کسی کے پاس سرکا رابطہ نمبر ہے تو مجھے ضرور سینڈ کرے براۓ مہربانی میں نے تین میسج کیےھے ڈی پی اٶ ڈی جی خان جو اب ہے موجود سر علی وہ تو جواب بھی نہیں دے رہے میں انسے عرض کی ھے کہ یا تو مجھے سر احمد کا نمبر دے یا میرا سر کو بیجھ دے وہ کوٸ جواب نہیں دیتے
Sir Ahmed is great officer plz sir give me ur contact no
Dear DPO Ahmad MohiuddinnSahib
You are a true icon of humanity and a shining example of selfless service. Your dedication to serving the people and upholding justice is truly admirable. Through your tireless efforts, you have not only made a positive impact on the community but also elevated the image of the police force. Your compassion, leadership, and commitment to excellence have earned you the respect and gratitude of all those whose lives you have touched. You are a great man, and your contributions to society will always be cherished and remembered.
Dr Ghulam Abbas