Chicken Rate Today Mandi Bahauddin - منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کے ریٹس
منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغی کے گوشت، انڈے، تازہ ترین سبزی، پھل اور اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں۔ نوٹ: ریٹ لسٹ کے اوپر دی گئی تاریخ کو مد نظر رکھ کر ریٹس دیکھیں. شکریہ
Chicken Rate list today
Last updated on: 27-02-2023Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi bahauddin
نام اشیا | وزن | فارم ریٹ | تھوک ریٹ | پرچون ریٹ |
---|---|---|---|---|
زندہ برائلر مرغی فی کلوگرام | 1 کلو (ہزار گرام) | 410 | 418 | 426 |
برائلر مرغی گوشت (بمعہ صاف پوٹ کلیجی) فی کلو گرام | 1 کلو (ہزار گرام) | - | - | 639 |
انڈہ فارمی | درجن | - | 6930 پیٹی | 234 روپے درجن |
یہ ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی ضلع منڈی بہاوالدین سے روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہیں۔ ایم۔بی۔ڈین نیوز ضلع منڈی بہاوالدین کا پہلا اور سب سے بڑا نیٹ ورک ہے جو جاری ہونے والی تمام ریٹ لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ ریٹ لسٹ دیکھنے سےپہلے اوپر دی گئی تاریخ کو لازمی دیکھ لیں.
منڈی بہاءالدین میں آج پھل، سبزی و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں
کسی بھی قسم کی شکایت کیلئے ہمیں ای۔میل کریں۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے news.mbdin@gmail.com ہم جلد ہی آپ کی شکایات کا جواب دیں گے. نوٹ: منڈی بہاءالدین کی تازہ ترین خبریں اور روزانہ کی ریٹ لسٹ اب ہمارے واٹس ایپ گروپ میں بھی حاصل کریں. گروپ میں شامل ہونے کیلئے نمبر کمنٹس باکس میں لکھیں. شکریہ

Today Price of Chicken Meat Price in Mandi Bahauddin. Find the current market price of Murghi Ka Gosht price assigned by the Market committee of Mandi Bahauddin - Today Chicken rate in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin chicken rate list | Mandi Bahauddin poultry rate list today | today poultry rate list in mandi Bahauddin - Here you can check the Chicken rate in Mandi Bahauddin and Eggs rate in Mandi Bahauddin