لاہور: 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کل (بدھ) 15 اپریل کو ہو گی۔
اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کی 3 اور تیسرے انعام میں 9300 روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
