GEPCO نے آج منڈی بہاؤالدین میں ماہ جون 2024 کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے کل ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے آج منڈی بہاؤالدین میں جون 2024 کے لیے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی فراہمی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔
فیڈر کا نام | تاریخ |
چکوڑی | 05-06-2024 |
کمپلیکس | 02-06-2024 |
مونگ | 11-06-2024 |
رسول | 25-06-2024 |
ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ | 05-06-2024 |
ڈیرہ میاں صاحب | 04-06-2024 |
گیپکو کے جاری کردہ لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق 5 اور 26 جون کو چکوڑی فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔
02، 06، 09، 13، 23، 27 اور 30 جون کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی اور سوہاوہ فیڈرز کی بجلی صبح 7 بجے سے 11 بجے تک بند رہے گی۔
11 اور 24 جون کو مونگ فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔
25 جون کو رسول فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے 11 بجے تک بند رہے گی۔
5 اور 10 جون کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔
4 جون 2024 کو ڈیرہ میاں صاحب کی لائیٹ صبح 7 بجے سے 11 بجے تک منقطع رہے گی۔
اسلام علیکم! واسو روڑ پر جو پائپ لائن منصوبے پر کام جاری ہے اس کی مٹی واپس سڑک پر پوری نہیں ڈالی جارہی جس کی وجہ سے عوام الناس کو بڑی مشکل سے کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے برائے مہربانی گورنمنٹ سے اپیل کی جاتی ہے کہ عوام کا خیال رکھیں سڑک پر گڑھے بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی بچہ، بچی، یا کوئی بڑا آدمی پیدل چلتے ہوئے یا موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر سکتا ہے التماس کی جاتی ہے منڈی بہاؤ الدین کے ڈپٹی کمشنر صاحب سے کے اپنی نگرانی میں اعلیٰ پختہ اور جلدی کام کروایا جائے ۔