-
کرغزستان کے سفیر سے چیئرمین چیمبر آف کامرس منڈی بہاءالدین کے وفد نے ملاقات کی
چیئرمین چیمبر آف کامرس منڈی بہاءالدین کے وفدکی کرغزستان کے سفیرسے ملاقات. اہم کاروباری امور پر تبادلہ خیال کیاگیا. وفد کی قیادت سید حیدر رضانقوی نے کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منڈی بہاؤالدین کے چیئرمین سید حیدر رضانقوی کی قیادت میں وفد نے فیڈریشن آف چیمبر کے آفس میں سفارت خانہ جمہوریہ کرغزستان کے…