سال 2022 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

mandi bahauddin news today
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: ایم بی ڈین نیوز نے سال 2022 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 10 خبروں کی فہرست جاری کر دی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 دسمبر 2022) ضلع منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے اور پرانے نیوز نیٹ ورک ایم.بی.ڈین نیوز نے سال 2022 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبروں کی فہرست جاری کر دی. سب سے زیادہ کون سی خبریں پڑھی گئیں، کون سے ممالک نے زیادہ خبریں پڑھیں، رپورٹ جاری.

منڈی بہاءالدین میں سب سے زیادہ جو پیج دیکھا گیا وہ تھا “منڈی بہاءالدین کی تازہ ترین ریٹ لسٹ”. ایم.بی.ڈین نیوز ضلع منڈی بہاءالدین کا پہلا نیوز نیٹ ورک ہے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر تازہ ترین سبزی، گوشت، انڈے، پھل اور اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ فراہم کرتا ہے.

نمبر 1. منڈی بہاوالدین میں آج کی ریٹ لسٹ
نمبر 2. حاکم مال منڈی بہاءالدین کو سیل کر دیا گیا
نمبر 3. معمولی تلخ کلامی اور پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
نمبر 4. محکمہ صحت منڈی بہائوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں
نمبر 5. گیپکو نے ماہ دسمبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں: سال 2021 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

نمبر 6. طلبا کیلئے موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر
نمبر 7. منڈی بہاؤالدین :سگے بھائیوں نےبہن کو بجلی کا کرنٹ لگا کر ہلاک کردیا
نمبر 8. گیپکو نے ماہ نومبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا
نمبر 9. رکن: شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
نمبر 10. خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد منہ پر کالک مل کر گلیوں میں گھمایا گیا

نمبر 11. جیکولین فرنینڈز بالی ووڈ میں کیسے آئیں ؟
نمبر 12. رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے تجاوز کرسکتی ہے
نمبر 13. اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح 169پر پہنچ گیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سال 2022 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!