منڈی بہاوالدین: ایم بی ڈین نیوز نے سال 2021 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 10 خبروں کی فہرست جاری کر دی.
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز یکم جنوری 2022) ضلع منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے اور پرانے نیوز نیٹ ورک ایم.بی.ڈین نیوز نے سال 2021 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبروں کی فہرست جاری کر دی. سب سے زیادہ کون سی خبریں پڑھی گئیں، کون سے ممالک نے زیادہ خبریں پڑھیں، رپورٹ جاری.
منڈی بہاءالدین میں سب سے زیادہ جو پیج دیکھا وہ تھا “منڈی بہاءالدین کی تازہ ترین ریٹ لسٹ“. ایم.بی.ڈین نیوز ضلع منڈی بہاءالدین کا پہلا نیوز نیٹ ورک ہے جو کہ روزانہ کی بنیاد پر تازہ ترین سبزی، گوشت، انڈے، پھل اور اشیائے خوردونوش کی ریٹ لسٹ فراہم کرتا ہے.
نمبر 1: منڈی بہاوالدین میں آج کی ریٹ لسٹ
نمبر 2: منڈی بہاوالدین کے مشہور ٹک ٹاکر “پھلو”کو جب پتا چلا ٹک ٹاک بین ہو گئی ہے تو اس نے کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں
نمبر 3: منڈی بہاوالدین میں بجلی بند رہے گی، ماہ جون کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
نمبر 4: جوہر ٹاؤن دھماکے میں زیر استعمال گاڑی لاہورلانے والا مبینہ دہشت گرد منڈی بہاوالدین سے گرفتار
نمبر 5: حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
نمبر 6: پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا شیڈول جاری، تفصیلات دیکھیں
نمبر 7: باپ کا اپنی ہی سگی بیٹی کیساتھ زنا میڈیکل رپورٹ میں ثابت، جج نے لڑکی کا موقف سننے کے بعد کیس ڈسچارج کر دیا
نمبر 8: منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 نوجوان قتل
نمبر 9: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح 169پر پہنچ گیا
نمبر 10: ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں