Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule 2023

گیپکو نے ماہ دسمبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ گیپکو نے ماہ ستمبر ، اکتوبراور نومبر کے بعد دسمبر کے مہینے کیلئے بھی منڈی بہاءالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا ایک اور نیا شیڈول جاری کر دیا. تفصیلات جانئیے

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 30 نومبر 2022) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی آرگنائزیشن نے دسمبر 2022 کے مہینے کیلئے منڈی بہائوالدین کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا. ایکسئین GEPCO شہزاد امین، محمد فاروق ایس ڈی او نے منڈی بہاؤالدین میں درختوں کی کٹائی اور مینٹینینس کے باعث لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق 132 کے وی ہیڈ فقیریاں گرڈ اسٹیشن کے مونہ فیڈر کی بجلی مورخہ یکم دسمبر اور 29 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. جبکہ ڈفر فیڈر کی بجلی مورخہ 5 دسمبر اور 28 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

132 کے وی ہیلاں گرڈ اسٹیشن کے مرالہ فیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 27 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جبکہ ریلوے اسٹیشن فیڈر کی بجلی مورخہ 7 دسمبر اور 28 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

132 کے وی منڈی بہاءالدین گرڈ اسٹیشن کے کرسٹل فیڈر، کمپلیکس فیڈر کی بجلی مورخہ 7 دسمبر اور 29 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. اسی طرح کچہری روڑ فیڈر کی بجلی مورخہ 4 دسمبر اور 25 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. واسو فیڈر کی بجلی مورخہ 7 دسمبر اور 26 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تک دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

سٹی منڈی بہاوالدین فیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 22 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. گلشن اقبال فیڈر کی بجلی مورخہ 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. جبکہ گوڑھافیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 20 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

اسی طرح کینال فیڈر کی بجلی مورخہ 7 دسمبر اور 21 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جبکہ پھالیہ روڑ فیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 22 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. جھولانہ فیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 27 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

اسی طرح شاہ تاج فیڈر کی بجلی مورخہ 20 دسمبر اور 27 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. جبکہ کھیوہ فیڈر کی بجلی مورخہ 21 دسمبر اور 28 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. مونگ فیڈر کی بجلی مورخہ 22 اور 29 دسمبر کو صبح 10 بجے تا 2 بجے تک بند رہے گی.جبکہ کوٹ بلوچ فیڈر کی بجلی مورخہ یکم دسمبر اور 29 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

اسی طرح 132 کے وی پھالیہ گرڈ اسٹیشن کے بوہت فیڈر کی بجلی مورخہ 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

جبکہ 132 کے وی ملکوال گرڈ اسٹیشن کے ملکول سٹی فیڈر اور اسلام پورہ فیڈر کی بجلی مورخہ 6 دسمبر اور 20 دسمبر کو صبح 10 بجے تک دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. جبکہ میانی فیڈر کی بجلی مورخہ 7 دسمبر اور 21 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. آہلہ فیڈر کی بجلی مورخہ 8 دسمبر اور 22 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

جبکہ شمہاری فیڈر کی بجلی مورخہ یکم دسمبر اور 26 دسمبر کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک جبکہ چوٹ فیڈر کی بجلی مورخہ 19 دسمبر اور 29 دسمبر کو صبح 10 بجے تک دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی. اسی طرح دھپ سڑی فیڈر کی بجلی مورخہ 20 دسمبر اور 28 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی.

load shedding schedule in mandi bahauddin 2022 december

GEPCO has issued electricity and load shedding schedule for district Mandi Bahauddin for the month of December 2022 today

اپنا تبصرہ لکھیں