NA

ناصر اقبال بوسال کی ہمشیرہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر منتخب

منڈی بہاؤالدین حلقہ NA 69 سے منتخب ایم این اے ناصر اقبال بوسال کی ہمشیرہ محترمہ منیبہ اقبال خواتین کی مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن منتخب۔ آج حلف اٹھایا۔ محترمہ منیبہ اقبال احمد بخش تارڑ (رسول پور تارڑ ضلع حافظ آباد ) کی زوجہ ہیں۔

حلقہ پی پی 40، 41، 42، 43 کے ایم پی ایز نے اپنے عہدے کے حلف اٹھا لیا

اپنا تبصرہ لکھیں