الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ جسٹس (ر) محمود مقبول باجوہ کو ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیا۔ ای سی پی نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونلز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 59 خبریں موجود ہیں
حمیدہ میاں منڈی بہاؤالدین حلقہ پی پی 40 سے مخصوص نشست پر ایم.پی.اے نامزد. وزیر اعظم شہباز شریف نے لیٹر جاری کر دیا. پی پی 40، 41، 42 اور 43 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا مزید پڑھیں
منڈی بہاؤالدین حلقہ NA 69 سے منتخب ایم این اے ناصر اقبال بوسال کی ہمشیرہ محترمہ منیبہ اقبال خواتین کی مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن منتخب۔ آج حلف اٹھایا۔ محترمہ منیبہ اقبال احمد بخش تارڑ (رسول پور تارڑ مزید پڑھیں
منڈی بہاءالدین کے حلقہ پی پی 41، 42، 42 اور 43 کے ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں اپنے اپنے عہدوں کو حلف اٹھا لیا. حلقہ پی پی 40 منڈی بہاؤالدین 1 سے منتخب آزاد امیدوار زرناب شیر نے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوام نے بانی پی ٹی آئی سے اپنی محبت کا اظہار ووٹ کی صورت میں کیا۔ لاڈلوں نے راتوں رات پی ٹی آئی مزید پڑھیں
منڈی بہاؤالدین (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاءالدین کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری اور پی پی 40 اور پی پی 41 سے نومنتخب ارکان اسمبلی نے سنی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ رکن مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا۔ میں اس کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف آج انتخابی نتائج میں تاخیر اور دھاندلی کے خلاف پنجاب کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کرنے جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مختلف مقامات کا باقاعدہ انتخاب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 69 منڈی بہاؤالدین ٹو کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 69 منڈی بہاؤالدین کے غیر حتمی نتائج روک لیے۔ منڈی بہاؤالدین کے پی پی 43 کے ریٹرننگ آفیسر کو بھی حتمی نتائج دینے سے روک دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متعدد قومی مزید پڑھیں