mandi bahauddin load shedding

منڈی بہاوالدین میں فروری 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں فروری 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے منڈی بہاؤالدین میں فروری کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔

مورخہ 12 فروری 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، سوہاوہ اور دھپ سڑی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 13 فروری 2024 کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ، کھیوہ، مرالہ اور کوٹ بلوچ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 14 فروری کو ڈفر، مونہ، بوہت، چوٹ، دارہ پور، رسول اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 15 فروری 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، مونگ، سوہاوہ اور دھپ سڑی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 17 فروری کو مونہ اور ڈفر فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 18 فروری کو مونگ، دارا پور، رسول اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 19 فروری کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، شاہ تاج، جھولانہ، میانی، آہلہ، شمہاری، ملکوال سٹی، گلشن اقبال، اسلام پورہ، سوہاوہ، دھپ سڑی اور بوہت فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 20 فروری کو کھیوہ، کوٹ بلوچ اور چوٹ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 21 فروری کو مونہ، ڈفر، مرالہ، مونگ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 22 فروری کو کچہری روڑ، بوہت، کرسٹل، گوڑھا، شاہ تاج، دارا پور، گلزار اور رسول فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 24 فروری کو دارا پور، گلزار اور رسول فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 26 فروری کو کمپلیکس، واسو، سٹی، پھالیہ روڑ، کینال، کچہری روڑ، جھولانہ، چوٹ، مونگ، کوٹ بلوچ، شمہاری اور سوہاوہ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 28 فروری کو ملکوال سٹی، اسلام پورہ اور میانی فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

مورخہ 29 فروری کو دارا پور، رسول، مرالہ، ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ، کھیوہ، کوٹ بلوچ، بوہت، آہلہ اور گلزار فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں