منڈی بہاؤالدین (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاءالدین کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری اور پی پی 40 اور پی پی 41 سے نومنتخب ارکان اسمبلی نے سنی تحریک میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد نے کہا کہ وہ پارٹی کے قواعد و ضوابط کی پابندی کریں گے۔ ووٹ عوام کی امانت ہے اس میں خیانت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔