واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں اپریل 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔
منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے منڈی بہاؤالدین میں فروری کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔
مورخہ 3، 17 اور 24 اپریل کو مونگ فیڈر کی بجلی بند رہے گی.
مورخہ4، 21، 25 اور 28 اپریل 2024 کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی اور سوہاوہ فیڈرز کی بجلی صبح 09:00 بجے سےدوپہر 02:00بجے تک بند رہے گی۔