شوگر مل روڈ نہر کا بند ٹوٹ گیا، ملحقہ علاقے زیر آب، ویڈیو دیکھیں

2 Chak: Damage to crops and livestock due to canal embankment

شوگر مل عید گاہ روڑ، چیلیانوالہ راجباہ ،چھوٹی نہر کا ٹوٹا ہوا بند ابھی تک مرمت نہیں ہو سکا ہے۔دن کے وقت ملازمین آئے تھے۔مٹی کے تھیلے رکھ کر پانی روکنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔

یہ بند کرین کے بغیر مرمت نہیں ہو گا۔مدنی محلہ کے گھروں میں آج رات سے نہر کا پانی داخل ہو چکا ہے، پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے کوئی مکان گرا تو جانی اور مالی نقصان بھی ہو سکتا ہے۔اہل علاقہ کا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ فوری نہر کا بند مرمت کیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *