شفقت آباد: مسلح ڈاکوؤں کی مہندی کے شرکا پر فائرنگ

rabi ul awal jaloos

منڈی بہاءلدین کے علاقہ محلہ شفقت آباد میں مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی کے بعد مہندی کے شرکا پر فائرنگ، بھگدڑ مچنے سے1 شخص زخمی، ڈاکو فائرنگ کرتے موقع سے فرار. پولیس

منڈی بہاؤالدین مسح افراد کی مہندی کے شرکاء پر فائرنگ ایک شخص زخمی. چھ ڈاکو ڈکیتی کر کے فرار ہو رہے تھے کہ مہدی کے شرکاء شامنے آ گئے پولیس. ہجوم کودیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی. فائرنگ سے مہندی میں بھگدڑ مچ گئی لوگوں نے چھپ کر جانے بچائی

یہ بھی پڑھیں: تیز رفتار بس نے مہندی کے شرکا کو کچل دیا، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

منڈی بہاؤالدین ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے. واقعہ تھانہ سٹی محلہ شفقت آباد میں پیش آیا . زخمی کو ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے. تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *