کھائی کا نوجوان سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگیا

کٹھیالہ شیخاں کے نواحی موضع کھائی کا رہائشی 28 سالہ امتیاز احمد ولدمنظور احمد قوم حجام روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھا۔

موصوف کو وہاں پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اورخالق حقیقی سے جا ملا۔ مرحوم کا جسدخاکی گزشتہ روز پاکستان پہنچا جس کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ہے ۔

اسپین میں کام سے واپسی پر ٹرک تصادم میں نوجوان جاں بحق

اپنا تبصرہ لکھیں