منڈی بہاؤالدین پولیس کی کاروائی۔ 9موٹرسائیکل 7 لاکھ روپے نقدی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے جدید سائنسی تکنیک و تفتیش کو بروئے کار لاتے ہوئے منڈی بہاولدین میں واردات کرنے والے گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کیا
ایس ایچ او تھانہ سٹی منڈی بہاوالدین عدیل ظفر کی ٹیم نے 5 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، ملزمان میں خالد ، بابر، اویس، رفیع اور طفیل شامل ہیں۔