اسپین میں کام سے واپسی پر ٹرک تصادم میں نوجوان جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، ایک اور نوجوان کی پردیس میں وفات۔پہلے دن ہی کام پہ گیا تھا کہ اجل نے مہلت نا دی

اسپین میں پاکستانی نوجوان جو آج پہلے دن کھیتی باڑی کام کرنے گیا تھا۔ کام سے گھر واپس آتے وقت ٹرک تصادم میں دو مزید پاکستانی نوجوانوں سمیت اس پاکستانی نوجوان کی موت واقع ہوگی۔

طارق آباد کے رہائشی نوجوان کی 14 سال بعد تابوت میں وطن واپسی

نوجوان کا نام ارسلان اشرف گوندل تعلق پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین گائوں فرح پور ہے ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں