طارق آباد کے رہائشی نوجوان کی 14 سال بعد تابوت میں وطن واپسی

illegal immigration via ship

ضلع منڈی بہاؤالدین، آج کے دن کا دوسرا دکھ۔ 14 سال بعد ایک اور پردیسی کی تابوت میں واپسی

جاوید احمد سکنہ طارق آباد جو عرصہ 14 سال سے یونان میں مقیم تھے۔ 5 ماہ پہلے یونان سے اٹلی کے سفر میں کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ ان کی میت آج 2 اگست 2024 بروز جمعہ طارق آباد پہنچ رہی ہے۔ بعد از نماز جمعہ نماز جنازہ ادا کیا جائے گا۔

نوجوان لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *