پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے این اے 68 این اے 69، پی پی 40، پی پی 42، پی پی 43 میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔
این اے 68 منڈی بہاءالدین 1 سے میاں محمد عرفان، این اے 69 منڈی بہاؤالدین 2 سے رانا عبدالخالق ترک کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پی پی 40 حاجی محمد نواز سربندی، پی پی 42 ضیا اللہ گوندل، پی پی 43ساجد پرویز گوندل کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے ضلع منڈی بہاؤالدین کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے