پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے این اے 68 این اے 69، پی پی 40، پی پی 41، پی پی 42، پی پی 43 میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔
این اے 68 منڈی بہاءالدین 1 سے حاجی امتیاز احمد چوہدری، این اے 69 منڈی بہاؤالدین 2 سے شیراز احمد رانجھا کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پی پی 40 طارق محمود ساہی، پی پی 41 باسمہ ریاض چوہدری، پی پی 42 ساجد احمد بھٹی، پی پی 43 محمد نواز پنجوتھہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع منڈی بہاوالدین کے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دئے