منڈی بہاؤالدین کا پورا خاندان انسانی سمگلنگ میں ملوث

illegal immigration via ship

منڈی بہاءالدین کی تحصیل ملکوال کے علاقہ مونہ ڈپو ہیڈ فقیریاں سے تعلق رکھنے والا ایک پورا خاندان انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے۔

اس گروہ کے مرکزی ملزم مشتاق احمد کو اینٹی منی لانڈرنگ سرکل فیصل آباد کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم مشتاق احمد مبینہ طور پر لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے۔

انسانی سمگلنگ کے سب سے زیادہ کیس کس شہر سے رپورٹ ہوتے ہیں؟ اہم انکشاف

ملزم مشتاق کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل فیصل آباد میں ایف آئی آر نمبر 3/25 درج کر لی گئی۔ حکام کے مطابق مشتاق احمد کے متعدد بینک اکاؤنٹس میں انسانی سمگلنگ کے لیے بھاری رقوم موصول ہوئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *