دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں

islamabad airport
Share

Share This Post

or copy the link

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بجٹ ایئر لائن نے آپریشنل مسائل کے باعث پاکستان کے تین بڑے شہروں لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے اپنی پروازیں 26 اکتوبر 2026 تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایئرلائن حکام نے واضح کیا ہے کہ کراچی، سیالکوٹ، ملتان، فیصل آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ دبئی سے پاکستان کے لیے دیگر اماراتی ایئر لائنز کی پروازیں تاحال چل رہی ہیں اور ان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

 

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
1
infected
infected
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!