کٹھیالہ شیخاں: گھریلو جھگڑے پر 20 سالہ نوجوان نے گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

کٹھیالہ شیخاں کے رہائشی 20 سالہ معاویہ صفدرنے گھر والوں سے کسی بات کے جھگڑا ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں۔

حالت سیرس ہونے پر ہسپتال لے کر گئے۔ ڈاکٹر کی سرتوڑ کوشش کے باوجود جان کی بازی ہار گیا۔ واضح رہے کہ مرحوم کا والد عرصہ 18 سال سے بیرون ملک میں موجود ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *