How much has the rupee weakened against the dollar in five years?

ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

زرمبادلہ کی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے تھی۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 276 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 78 ہزار 322 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 60 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 78 ہزار 45 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں