بھاری ٹیکس، سیمنٹ ڈیلرز کی ہڑتال 10ویں روز میں داخل

ملکوال: حکومتی عدم توجہی اور ٹیکسز کی بھرمار، سیمنٹ ڈیلرز کی ہڑتال کا آج دسواں روز. سیمنٹ ڈیلرز نے 13 جولائی سے ڈسپیچز نہ کروانے کا اعلان کیا تھا. مارکیٹ میں سیمنٹ کی قلت سے فی بوری قیمت 2،000 تک پہنچ گئی

ملکوال: ایف بی آر سے ڈیلرز کی ہونے والی دونوں میٹنگز ناکام ہوگئیں. حالیہ بجٹ میں حکومت نے 50 روپئے بوری فیکٹریوں پر جبکہ 35 روپئے فی بیگ ڈیلرز ہر ٹیکس لگایا ہے . گزشتہ دو سالوں میں سیمنٹ فیکٹری مالکان نے کارٹل بنا کر قیمت 700 سے 1،400 روپئے فی بوری تک بڑھائی .

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا

ملکوال: سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تعمیراتی طبقہ سخت پریشان مگر حکومت کی طرف سے نظر انداز ہے

اپنا تبصرہ لکھیں