Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

رسول روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

مونگ سے منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے الرحمٰن میرج ہال کے سامنے 1شخص ایکسیڈنٹ میں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل کا دوسرے موٹرسائیکل سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے. جاں بحق ہونے والے کا کوئی شناختی کارڈ یا کوئی دستاویز پاس نہیں جس سے شناخت نہیں ہو سکی.

اپنا تبصرہ لکھیں