بجلی کا بل زیادہ آنے پر 6 بچوں کے باپ نے خودکشی کر لی

منڈی بہاوالدین محلہ منظور اباد کا رہائشی 37سالہ کامران نے زہریلی گولیا ں کھا لیں جسے فوری طور پر ڈی ایچ ہسپتال ریفر کردیا جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاوالدین: خود کشی جاں بحق ہونے والا 6بچوں کا باپ تھا.گزشتہ مہینے 16ہزار کابجلی کا بل ادھار لیکر جمع کروایا تھا وہ ابھی واپس نہیں کر سکا تھا. اس بار دوبارہ بجلی کا بل 16ہزار انے کے باعث خود کشی کی.

خیبرپختونخوا کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کی قرارداد منظور

منڈی بہاوالدین:37سالہ کامران محنت مزدوری کام کرتا تھا جس کی یومیہ آمدن 12سوروپیہ ھے. بجلی کے بل نے اج ایک اور محنت کش کی جان لے لی. بے رحم حکمرانوں کب تک بے بس لوگوں اور غریب افراد کے پیسوں سے اپنی تجوریاں بھرو گے

اپنا تبصرہ لکھیں