سندھانوالہ: ڈمپر کا جیک اٹھاتے ہوئے تاروں سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

منڈی بہاؤالدین، نواحی گاؤں سندھانوالہ کا رہائشی محمد سمیع اللہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ محمد سمیع اللہ نے کھوہار کے قریب اپنے ڈمپر کا جیک اٹھایا تو وہ 11 ہزار وولٹ تاروں سے جا لگا۔ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی 30 سالہ شخص میرپور میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

مقامی لوگوں نے حادثے کا شکار ڈرائیور کو ریت میں لٹا دیا۔ یاد رکھیں کرنٹ لگنے کی صورت میں دل اچانک کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس کے لیے فوری حل CPR یعنی مصنوعی سانس دینا ہوتا ہے۔ ریت میں دبانے کا وقت ضائع مت کریں۔ اور ساتھ ہی ریسکیو کو کال کرنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں