کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی بشارت بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق. مرحوم کی کو آبائی قصبہ کٹھیالہ شیخاں میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا ہے
منڈی بہاؤالدین: (ارشد سے) کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی 30 سالہ بشارت جو بسلسلہ روزگار میر پور میں مقیم تھا وہ گزشتہ روز وہاں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے.
مرحوم کی کو آبائی قصبہ کٹھیالہ شیخاں میں نماز جنازہ کی بعد سپردخاک کر دیا گیا ہے۔