Honda CD 70cc اپنی معیشت کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے۔ تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1 لاکھ 57 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
Honda CD 70cc کے خریداروں کے لیے اچھی خبر، جو کہ بینک الفلاح کے صارفین بھی ہیں، یہ ہے کہ وہ یہ موٹر سائیکل آسان اقساط میں صفر شرح سود پر حاصل کر سکتے ہیں۔
ہونڈا سی ڈی 70 2024 ماڈل موٹرسائیکل کی نئی قیمت سامنے آگئی
رپورٹ کے مطابق بینک الفلاح اپنے صارفین کو پیشکش کر رہا ہے، جس میں وہ صفر سود پر 6 ماہ اور 1 سال کی قسطوں میں Honda CD 70cc حاصل کر سکتے ہیں۔
Honda Launched CD 70 2025 Model in Pakistan – Price, Features
6 ماہ کے پلان میں بینک الفلاح کے صارفین کو ماہانہ 26 ہزار 317 روپے کی قسط ادا کرنی ہوگی جبکہ ایک سالہ پلان میں ماہانہ قسط 13 ہزار 158 روپے ہوگی۔ اس کے علاوہ 1800 روپے کی بینک پروسیسنگ فیس وصول کی جائے گی۔