شہیدانوالیٌ: گزشتہ روز شہیدانوالی نہر میں لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی.
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 6 ستمبر 2023) ذرائع کے مطابق لڑکی لڑکے کے ساتھ 6 ماہ سے بھاگی ہوئی تھی. لڑکے کے والدین نے لڑکے کو فارغ کیا ہوا ہے اپنی طرف سے ،لڑکی کی نعش مل گئی ہے لیکن لڑکے کی نعش کے لیے ابھی تک تلاش جاری ہے
منڈی بہاوالدین میں خاتون چلتی ٹرین سے کود گئی، ریسکیو آپریشن جاری، ویڈیو دیکھیں