bank

ملک بھر میں بینک 3 دن کے لیے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے بینک 3 روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک بھر میں بینک 3 روز کے لیے بند رہیں گے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ سے پیر 3 دن بینک بند رہیں گے۔ نئے مالی سال کے پہلے دن پیر کو بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر ہوگا تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔ جبکہ ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک 29 اور 30 ​​جون کو بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں