منڈی بہاؤالدین: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک، ایس ایچ او زخمی

punjab police

پولیس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے تھانہ گوجرہ میں ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ سے ایس ایچ او گوجرہ تھانے کا سب انسپکٹر عابد رسول زخمی ہوگیا۔

پولیس مقابلے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین موقع پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کا کہنا تھا کہ حملہ آور اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔

ملزمان کی شناخت رضوان اور عامر کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم قتل اور اقدام قتل سمیت درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا۔

مونگ پولیس مقابلہ میں 1 اشتہاری مارا گیا، 2 گرفتار

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *