302 کے مقدمے میں رہا ہونے والا نوجوان چند روز بعد قتل

منڈی بہاؤالدین: تھانہ سول لائن کے علاقہ پرانی پنڈی میں ایک نوجوان قتل لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے. نامعلوم افراد نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار۔

منڈی بہاؤالدین: ڈی ایس پی اور ایس ایچ اور تھانہ سول لائن موقع پر موجود . مقتول کی شناخت فیصل شہزاد کے نام سے ہوئی جو ڈنگہ کا رہائشی ہے. مقتول چند دن پہلے 302 کے مقدمہ میں ضمانت پر رہا ہوکر آیا تھا۔ پولیس

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *