ڈاکٹر رضوان علی اعوان ضلع منڈی بہاؤالدین کے پہلے اینڈو کرائنولوجسٹ میڈیکل سپیشلسٹ بن گئے

DHQ hospital mandi bahauddin

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر رضوان علی اعوان (جو ملک سرفراز الحق اعوان (مرحوم) کے بیٹے ملک اعجاز الحق مدنی (مرحوم) کے بھتیجے اور کامران علی اعوان (فائی کیبل نیٹ ورک) کے بھائی ہیں)

رائل کالج آف فزیشن گلاسگو، ایڈنبرا اور لندن سے شاندار کامیابی پر اور ضلع منڈی بہاؤالدین کے پہلے اینڈوکرینولوجسٹ میڈیکل سپیشلسٹ کا اعزاز حاصل کر لیا.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *