موٹر سائیکل نالے میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( بیورو رپورٹ) تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل پھسل کر نالہ میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

گوجرہ کا رہائشی نوجوان ثناء اللہ کھیتوں سے چارہ کاٹنے کے بعد موٹر سائیکل پر واپس جا رہا تھا کہ تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل پھسلنے سے نالہ میں جا گرا جس سے نوجوان شدید چوٹیں لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

گوجرہ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔ نوجوان کو گوجرہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں