آگ سے جھلسنے والا نوجوان زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

malik talha

منڈی بہاؤالدین، چند دن پہلے گھریلو جھگڑے پر آگ لگنے سے جھلسنے والا نوجوان زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ گوڑھا محلہ کا رہائشی نوجوان ملک طلحہ کو مبینہ طور پر سگے چچا نے پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 20 جنوری 2023) گوڑھا محلہ میں سگے چچا ملک اکرم رکشہ والے نے اپنے بھتیجے ملک طلحہ کو 2 جنوری 2023 کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس پر اسے DHQ منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹر نے جواب دے دیا جس پر ڈاکٹر نے لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا گیا تھا. ملک طلحہ کافی سریس تھا.

17 روز گزر جانے کے بعد آج زخمی ہونے والا طلحہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *