منڈی بہاؤالدین کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات۔
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 جنوری 2023) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں لیڈی سب انسپکٹر ایس ایچ او تعینات .منڈی بہائوالدین کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کیا گیا ہے
سب انسپکٹر بشری تبسم کو تھانہ بھاگٹ میں بطور ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے
Leave a Reply