dead body

پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. پھالیہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا.

پھالیہ: شیرآباد کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ سے سید اسد عمران نقوی جاں بحق ہوگئے۔

پھالیہ۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں