کوٹ ککے شاہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین سے انتہائی افسوس ناک خبر ۔
مرزا خان چدھڑ (مرحوم )کا جواں سال بیٹا ممتاز احمد چدھڑ کویت کے اندر روڑ ایکسڈنٹ میں وفات پا گیا ہے آج ان کی میت ان کے آبائی گاؤں کوٹ ککے شاہ آنے کا امکان ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔