منڈی بہاؤالدین: نواحی گاؤں کٹھیالہ شیخاں میں 18 سالہ نوجوان نے تلخ کلامی پر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ہسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔