8 people including bride died in the highway traffic accident

شادی کا سامان خرید کر آنے والی خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق

منڈی بہاؤالدین: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل. شادی کا سامان خرید کر واپس آنے والی خاتون ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی.

منڈی بہاؤالدین سرگودھا روڈ پر مسافر ویگن کی رکشے کو ٹکر 1 خاتون جاں بحق 7 مسافر زخمی رکشہ پر سوار خواتین رسم حنا کا سامان لے کے گھر جا رہی تھی جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی کی شادی تھی

شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل. پولیس کٹھیالہ شیخاں نے موقع پر پہنچ گئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے. پولیس

اپنا تبصرہ لکھیں