drugs

منشیات فروش 13 کلو چرس سمیت گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر عدیل ظفر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش مدثر کو گرفتار کر کے ملزمُ کے قبضہ سے 11500 گرام چرس ، جاوید کے قبضہ سے 1520 گرام چرس جبکہ عابد سے اسلحہ ناجائز برآمد مقدمات درج ملزمان حوالات میں بند

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر عدیل ظفر بوسال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

بدنام زمانہ منشیات فروش مدثر کو گرفتار کر کے ملزمُ کے قبضہ سے 11،500 گرام چرس ، جاوید کے قبضہ سے 1،520 گرام چرس جبکہ عابد سے اسلحہ ناجائز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کئے درج کئے۔

ایس ایچ او تھانہ سول لائن عدیل ظفر بوسال نے مزید بتایا ڈی پی او وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری ہے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں